چیئرمین سینیٹ کے بھائی الاٹ کیا گیا سرکاری گھر چھوڑنےکو تیار ہوگئے
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے چھوٹے بھائی رازق سنجرانی الاٹ کیا گیا سرکاری گھر چھوڑنےکو تیار ہوگئے۔
چیئرمین سینیٹ کے بھائی رازق سنجرانی کو سرکاری گھر کی غیرقانونی الاٹمنٹ کے خلاف کیس کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ!-->!-->!-->…