جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس: پرویز الٰہی کا 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظور
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا۔
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے خلاف جوڈیشل!-->!-->!-->…