لاہور ہائیکورٹ کا سیشن جج اٹک کو پرویز الہٰی کو بازیاب کرکے کل پیش کرنیکا حکم
لاہور ہائیکورٹ نے سیشن جج اٹک کو پاکستان تحریک انصاف کے صدر پرویز الہٰی کو بازیاب کرکے کل پیش کرنےکا حکم دے دیا۔
عدالتی حکم کے باوجود سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی گرفتاری سے متعلق سماعت پر عدالت نے کہا کہ ایک انکوائری!-->!-->!-->…