اسلام آباد ہائیکورٹ: رہائی کے بعد پھر گرفتاری پر پرویز الٰہی کی توہین عدالت کی درخواست خارج
سلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے صدر پرویز الٰہی کی رہائی کے بعد پھر گرفتاری پر دائر توہین عدالت کی درخواست خارج کردی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے رہائی کے بعدپرویز الٰہی کی دوبارہ گرفتاری پر توہین عدالت کی!-->!-->!-->…