چترال: پاک افغان سرحد پر دہشتگردوں کا حملہ، پاک فوج کے 4 جوان شہید، 12 دہشتگرد ہلاک
چترال کے علاقے کیلاش میں پاک افغان سرحد پر دہشت گردوں کی جانب سے 2 فوجی چوکیوں پر حملہ کیا گیا جس میں پاک فوج کے 4 بہادر جوان شہید ہوگئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)!-->!-->!-->…