Browsing Tag

پی ٹی اے انٹرنیٹ سروس بندش الیکشن ڈے

الیکشن کے روز ملک میں کہیں بھی انٹرنیٹ بند نہیں ہو گا: پی ٹی اے

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا کہنا ہے کہ 8 فروری کو الیکشن کے روز ملک میں کہیں بھی انٹر نیٹ سروس بند نہیں ہو گی۔ پی ٹی اے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ حکومت پاکستان الیکشن کے روز انٹرنیٹ بند نہیں کرے گی، الیکشن