پی ٹی آئی کا بلے کا نشان واپس لینے کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) نے پشاور ہائیکورٹ کے انتخابی نشان بلا واپس لینے کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان کر دیا۔
پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن اور انتخابی نشان کیس پر الیکشن کمیشن کا فیصلہ بحال!-->!-->!-->…