مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین سے حلف نہ لینے کے حکم امتناع میں 13 مارچ تک توسیع
پشاور ہائیکورٹ نے مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین اسمبلی سے حلف نہ لینے کے حکم امتناع میں 13 مارچ تک توسیع کر دی۔
مخصوص نشستوں سے متعلق سنی اتحاد کونسل کی درخواست پر سماعت پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس اشتیاق ابراہیم کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر!-->!-->!-->…