عمران خان انٹرا پارٹی الیکشن سے دستبردار، بیرسٹر گوہر چیئرمین پی ٹی آئی کے امیدوار نامزد
سینیٹر علی ظفر کا کہنا ہے کہ بیرسٹر گوہر پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن میں چیئرمین کے امیدوار ہوں گے۔
سینیٹر علی ظفر کا بیرسٹر گوہر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انٹرا پارٹی الیکشن کا!-->!-->!-->…