پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن: عمران خان کی جگہ بیرسٹرگوہرکو چیئرمین نامزد کیے جانے کا امکان
پاکستان تحریک انصاف کے انٹراپارٹی الیکشن میں بیرسٹرگوہرخان کو چیئرمین نامزد کیے جانے کا امکان ہے۔
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پارٹی چیئرمین شپ سے دستبردار ہوگئے ہیں اور وہ انٹرا پارٹی انتخابات میں چیئرمین کے امیدوار!-->!-->!-->…