بلے سے محروم پی ٹی آئی امیدواروں کو بکری، کُھسّہ، توا، زبان اور سبز مرچ کے نشان الاٹ
بلے سے محروم پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی ) کے امیدواروں کو بکری، کُھسّہ، توا، زبان، سبز مرچ، فرائی پین، جہاز، ریڈیو، وکٹ، انار، چارپائی، ہینڈ پمپ اور گھڑیال سمیت مختلف انتخابی نشانات الاٹ کر دیے گئے۔
سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف!-->!-->!-->…