چینی فوج نے سوویت دور کے J-6 لڑاکا طیارے کو ڈرون میں تبدیل کردیا
چین کی پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل اے) نے ایک ایسا جنگی ڈرون متعارف کروایا ہے جو 1950 کی دہائی کے ریٹائرڈ جے-6 فائٹر جیٹ کو تبدیل کر کے بنایا گیا ہے۔
چینی میڈیا کے مطابق یہ ڈرون چانگ چن ائیر شو میں پیش کیا گیا، اس ڈورن کی نمائش نے کئی…