پیشاب کو کتنی دیر روکے رکھنا نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے؟
ایسے افراد کی کمی نہیں جو پیشاب کو بہت دیر تک روکے رکھتے ہیں، سستی، کسی دلچسپ پروگرام کو دیکھنا یا ایسی ہی متعدد وجوہات لوگوں کو ٹوائلٹ کا رخ کرنے سے روکتی ہیں۔
مگر کیا یہ عادت کسی نقصان کا باعث تو نہیں بنتی؟
اس سوال کا جواب سادہ!-->!-->!-->!-->!-->…