کتنے فیصد پاکستانی پڑوسیوں سے گپ بازی کرتے ہیں؟ گیلپ سروے
گیلپ پاکستان نے معاشرتی رویوں پر نیا سروے جاری کیا ہے اور یہ سروے پڑوسیوں سے بات چیت کرنے سے متعلق ہے۔
ویسے تو ہر انسان ہی بات کرنے کو پسند کرتا ہے، کوئی اپنے والدین اور گھر والوں سے تو کوئی اپنے دوستوں کی محفل سجا کر خوش گپیاں لگاتا!-->!-->!-->…