پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، ڈالر کے بعد پیٹرول اور ڈیزل کی بھی ٹرپل سنچری مکمل
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا گیا۔
پیٹرول کی قیمت میں 14 روپے 91 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 18 روپے 44 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔
وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن!-->!-->!-->!-->!-->…