Browsing Tag

پٹرول بچت آزمودہ طریقے رفتار ٹائر ہوا بریک ایئر کنڈیشنر

پٹرول کے خرچے میں کمی لانا چاہتے ہیں؟ تو یہ آسان طریقے آزما کر دیکھیں

پاکستان میں پٹرول کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے اور آنے والے مہینوں میں مزید اضافے کا امکان ہے۔ حالیہ برسوں میں الیکٹرک گاڑیوں کا استعمال بڑھا ہے مگر اب بھی وہ خام ایندھن پر چلنے والی گاڑیوں کی جگہ لینے کے لیے تیار نہیں۔