Browsing Tag

پٹرولیم مصنوعات پیٹرول ڈیزل قیمتیں ہوش ربا تاریخی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 روپے لیٹر تک اضافہ، قیمتیں ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ…

پیٹرولیم مصنوعات  کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ کردیا گیا۔ پیٹرول کی قیمت میں 17 روپے 50 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 20 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر