Browsing Tag

پولیو نمونے وزارت صحت ویکسین ویکسینیشن پاکستان

پاکستان کے 4 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

پاکستان کے 4 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ ترجمان وزارتِ صحت کے مطابق تمام نمونوں میں ملے وائرس کا تعلق افغانستان میں پولیو وائرس کلسٹر سے ہے۔ نگران وزیر صحت ندیم جان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اب 43 مثبت