پولیس لائنز وہاڑی میں تقریب، ڈی پی او عیسیٰ خان نے ترقی پانے والے افسران کو بیجز لگائے
بورے والا (سید ساجد حسین نقوی) پولیس لائنز وہاڑی میں ترقی پانے والے افسران کے اعزاز میں تقریب، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وہاڑی محمد عیسیٰ خان نے 12 ہیڈ کانسٹیبلز , اے ایس آئیز اور سب انسپکٹرز کو پروموشن بیج لگائے.
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان!-->!-->!-->…