پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی کو11 ہزار سے زائد عوامی شکایات موصول
لاہور: پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی میں کمپلینٹ سیل کے ذریعے 11 ہزار سے زائد عوامی شکایات موصول کی گئیں۔
ترجمان پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی کے مطابق حکومت پنجاب کےعوام کو فوری انصاف کی فراہمی اور کرپشن فری پاکستان وژن کے مطابق کمپلینٹ سیل!-->!-->!-->…