پنجاب ریونیو اتھارٹی کا بڑا قدم، ٹیکس ادائیگی کا طریقہ کار مینوئل سسٹم سے آن لائن میں تبدیل
لاہور: پنجاب ریونیو اتھارٹی (پی آر اے) کی جانب سے ٹیکس پیئرز کی آسانی کے پیش نظر بڑا قدم، ٹیکس کی ادائیگی کا طریقہ کار مینوئل سسٹم سے آن لائن کر دیا گیا-
ترجمان پی آر اے کا کہنا ہے کہ ٹیکس پیئرز اپنے متعلقہ بینک میں موجود اکائونٹ کے!-->!-->!-->…