Browsing Tag

پشاور بم دھماکا موٹر سائیکل پولیس شہید سکیورٹی دہشتگردی

پشاور: بورڈ بازار میں بارودی مواد کی منتقلی کے دوران دھماکا، 2 دہشتگرد ہلاک

پشاور کے علاقے بورڈ بازار میں دھماکے کے نتیجے میں 2 دہشتگرد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق زخمی اور لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جب کہ زخمی شخص کی حالت بھی تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ