پرینیتی چوپڑا کی شادی کا کارڈ سوشل میڈیا پر چھپ گیا
بالی وڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی راگھو چڈھا کی شادی کا کارڈ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے۔
اس سے قبل بھارتی میڈیا نے خاندانی ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا تھا کہ جوڑے کی شادی کی تقریب 23!-->!-->!-->…