Browsing Tag

پرویز الٰہی پی ٹی آئی صدر تھری ایم پی او گرفتاری لاہور اسلام آباد پولیس

پرویز الٰہی کو دوبارہ گرفتار کرلیا گیا

پاکستان تحریک انصاف کے صدر و سابق وزیراعلیٰ چوہدری پرویز الٰہی کو گرفتار کرلیا گیا۔ اسلام آباد پولیس نے چوہدری پرویز الٰہی کو کینال روڈ سے گرفتار کیا۔ اسلام آباد پولیس انہیں گرفتار کرکے وفاقی دارالحکومت روانہ ہوگئی۔ قبل ازیں چوہدری