Browsing Tag

پرویز الٰہی صدر پاکستان تحریک انصاف پی ٹی آئی دل کی تکلیف کارڈیالوجی راولپنڈی

پرویز الٰہی کو جیل میں دل کی تکلیف کی شکایت، ہسپتال منتقل

راولپنڈی: تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو دل کی تکلیف کے باعث جیل سے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ جیل ذرائع کے مطابق پرویزالٰہی کو دل میں تکلیف پر راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیا گیا ہے۔ ذرائع نے