پاکستان کے بولنگ کوچ مورنی مورکل مستعفی
پاکستان کے بولنگ کوچ مورنی مورکل نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے کہ مورنی مورکل نے لیگز میں مصروفیت کی وجہ سے عہدے سے استعفی دیا۔
اس سے قبل مورنی مورکل کو دورہ آسٹریلیا تک ٹیم کے!-->!-->!-->!-->!-->…