پی سی بی کا بغیر اجازت امریکا میں کھیلنے والے کرکٹرز کیلئے دروازے بند کرنیکا فیصلہ
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بغیر این او سی لیے امریکا میں ہونے والی لیگز میں شامل کھلاڑیوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔
پی سی بی نے امریکا میں کھیلنے والے بعض پاکستانی کرکٹرز سے وضاحت طلب کی ہے کہ کیا اب وہ پاکستانی!-->!-->!-->…