آپریشن مرگ بر، پاکستان کا ایران کو جواب، سیستان میں ملٹری آپریشن کے دوران متعدد دہشتگرد ہلاک
پاکستان نے بلوچستان پر حملے کے جواب میں آپریشن مرگ بر ، سرمچار کے ذریعے ایران کو جواب دے دیا۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نےصبح ایران کے صوبے سیستان میں دہشتگردوں کی مخصوص پناہ گاہوں کو نشانہ بنایا، پاکستان کی!-->!-->!-->…