Browsing Tag

پاکستان معاشی نظام معیشت اشرافیہ ترقی عالمی بینک

پاکستان کا معاشی ماڈل ناکارہ ہوچکا، معاشی ترقی کے فوائد اشرافیہ تک محدود ہیں: عالمی بینک

کراچی: ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر نے پاکستان کے معاشی ماڈل کو ناکارہ قرار دیدیا۔ ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر ناجی بن حسائن نے کہا کہ پاکستان کا معاشی ماڈل ناکارہ ہو چکا ہے، ماضی میں غربت میں خاطر خواہ کمی ہوئی جو اب پھر سراٹھا رہی ہے