ن لیگ نے 15 جنوری سے انتخابی جلسوں کا اعلان کردیا
مسلم لیگ ن نے ملک بھر میں انتخابی جلسوں کا اعلان کر دیا۔
جیو نیوز کے مارننگ شو جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر اور سابق وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ انتخابی ٹکٹوں کے حوالے سے کام مکمل ہو چکا ہے، آج شام یا!-->!-->!-->…