Browsing Tag

پاکستان فاتح ایمرجنگ ایشیا کپ بھارت روایتی حریف سری لنکا کولمبو

پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو شکست دیکر ایمرجنگ ایشیا کپ جیت لیا

کولمبو: اے سی سی مینز ایمرجنگ ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان نے بھارت کو 128 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان کے 353 رنز کے تعاقب میں بھارت کی ٹیم 40 اوورز میں 224 رنز بناکر آوٹ ہوگئی۔ پاکستان کی طرف سے سفیان مقیم نے 3 ، مہران ممتاز،