کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آخری روز، نواز شریف اور یاسمین راشد کے ایک ہی حلقے سے کاغذات جمع
آئندہ برس 8 فروری کو شیڈول انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آج آخری روز ہے۔
کراچی سے لیکر خیبر تک سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں اور آزاد امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے جانے کا سلسلہ جاری ہے اور امیدوار آج شام ساڑھے!-->!-->!-->…