Browsing Tag

پاکستان سٹاک ایکسچینج تیزی معیشت کاروبار

سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس 48 ہزار کی سطح عبور کر گیا

کراچی: دو سال بعد پاکستان اسٹاک یکسچینج کا 100 انڈیکس 48 ہزار کی سطح عبور کر گیا۔ آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز ابتدا سے ہی پی ایس ای 100 انڈیکس میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا اور اس وقت 100 انڈیکس 1041 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 48 ہزار 118