Browsing Tag

پاکستان ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ پاکستان ایران کارروائی دہشت گرد ٹھکانے سیستان

سیستان میں ہلاک دہشتگرد پاکستانی شہری تھے جو ایران میں چھپے ہوئے تھے: ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ ایران ہمارا برادر اسلامی ملک ہے، دہشتگردی کے خاتمے کیلئے ہمسایہ ملک سے رابطے جاری رکھیں گے، ہم کسی سے بھی مخاصمت بڑھانے کے خواہشمند نہیں ہیں۔ پاک ایران کشیدہ صورتحال پر پریس بریفنگ دیتے