’امید ہے عدلیہ مداخلت کریگی اور بلے کا نشان بحال ہوگا‘، پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ جانے کا اعلان
راولپنڈی: تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہےکہ بلے کا نشان واپس لینے کے لیے عدالت سے رجوع کریں گے اور امید ہے سپریم کورٹ مداخلت کرے گی ہمارا نشان بحال ہوگا۔
اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں چیئرمین پی ٹی آئی!-->!-->!-->…