Browsing Tag

پاکستان تحریک انصاف پی ٹی آئی حکومت سازی جماعت اسلامی مجلس وحدت المسلمین اتحاد

پی ٹی آئی کا وفاق اور پنجاب میں ایم ڈبلیو ایم، کے پی میں جماعت اسلامی کیساتھ ملکر حکومت بنانے کا…

پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) نے وفاق اور پنجاب میں مجلس وحدت مسلمین (ایم ڈبلیو ایم)کیساتھ حکومت بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان پی ٹی آئی رؤف حسن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئےکہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا میسج ہے کہ جو انتخابات جیتا ہے