Browsing Tag

پاکستان تحریک انصاف پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن ملتوی بیرسٹر گوہر علی خان

پی ٹی آئی نے 5 فروری کو ہونیوالے انٹرا پارٹی الیکشن ملتوی کردیے

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے انٹراپارٹی الیکشن ملتوی کردیے۔ تحریک انصاف نے گزشتہ روز انٹرا پارٹی الیکشن کے لیے شیڈول جاری کیا تھا جس کے تحت الیکشن 5 فروری بروز پیر کو ہونا تھے تاہم اب پی ٹی آئی کی جانب سے الیکشن کو ملتوی کردیا گیا