Browsing Tag

پاکستان افغانستان کرکٹ سیریز سری لنکا حارث رؤف مین آف میچ پہلا ون ڈے میچ

پہلا ون ڈے: پاکستان نے افغانستان کو 142 رنز سے شکست دے دی

پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہونے والے پہلے ایک روزہ میچ میں قومی ٹیم نے افغانستان کو 142 رنز سے شکست دے دی۔ سری لنکا کے شہر ہمبنٹوٹا میں کھیلے گئے میچ میں پاکستانی کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، پاکستانی