Browsing Tag

پاکستان اسرائیل تعلقات سعودی عرب جلیل عباس جیلانی نگران وزیر خارجہ

اسرائیل سے تعلقات کا قومی مفاد میں فیصلہ کرینگے: نگران وزیر خارجہ

وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے اسرائیل سے تعلقات قائم کرنے کے معاملے پر دوٹوک انداز میں واضح کیا ہے کہ پاکستان اپنے قومی مفادات اور فلسطینی عوام کے مفادات کو مدنظر رکھ کر ہی اس بارے میں کوئی فیصلہ کرے گا۔ اسرائیلی وزیرخارجہ ایلی کوہن کی