میلبرن ٹیسٹ: تیسرے دن کا کھیل ختم، آسٹریلیا کے 186 پر 6 آؤٹ، 241 رنز کی برتری
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان جاری میلبرن ٹیسٹ میں تیسرے دن کا کھیل ختم ہوگیا جس میں آسٹریلیا کو اب تک 241 رنز کی برتری حاصل ہے۔
تیسرے دن کے آغاز پر پاکستانی بلے بازوں محمد رضوان اور عامر جمال نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 194 رنز!-->!-->!-->…