سڈنی ٹیسٹ: دوسری اننگز میں بھی پاکستان مشکلات کا شکار، 68 پر 7 کھلاڑی آؤٹ
سڈنی ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستانی ٹیم دوسری اننگز میں شدید مشکلات کا شکار ہے اور 68 رنز پر اس کے 7 کھلاڑی آؤٹ ہو چکے ہیں۔
دوسری اننگز میں پاکستان کی جانب سے اننگز کا آغاز عبد اللہ شفیق اور صائم ایوب نے کیا لیکن عبد اللہ شفیق ایک!-->!-->!-->…