آرمی چیف کا غزہ میں فوری جنگ بندی پر زور، خطے میں پائیدار امن کیلئے 2 ریاستی حل کا نفاذ ضروری قرار…
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے واشنگٹن میں امریکی تھنک ٹینک کے نمائندوں سے طویل ملاقات کی۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف نے واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے میں ممتاز امریکی تھنک ٹینکس اور میڈیا نمائندوں کے ساتھ خصوصی ملاقات!-->!-->!-->…