Browsing Tag

پاسکو گندم خریداری ہدف ناکامی درآمد فیصلہ وزارت خزانہ

پاسکو گندم خریداری کا ہدف حاصل نہ کر سکا، 10 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کا فیصلہ

پاسکو گندم خریداری کا ہدف حاصل نہ کر سکا جس کے بعد حکومت نے 10لاکھ ٹن گندم درآمدکرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق پاسکو گندم خریداری کا 75 فیصد ہدف ہی حاصل کر سکا ہے۔ پاسکو کی 75 فیصد گندم خریداری کے باعث حکومت نے 86 ارب