ٹک ٹاک بھی ٹویٹر کے مقابلے میں آگئی، بڑی تبدیلی متعارف کروا دی
میٹا کے بعد ٹک ٹاک نے بھی ایلون مسک کی زیر ملکیت سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر (جس کا نام اب ایکس رکھ دیا گیا ہے) کو ٹکر دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
اس مقصد کے لیے ویڈیو شیئرنگ ایپ میں ایک نئے فیچر کا اضافہ کیا گیا ہے جو اس کے استعمال کا تجربہ!-->!-->!-->…