عمران خان کو ڈیل کرکے ملک چھوڑنے کا کہا جا رہا ہے: عارف علوی کا دعویٰ
فیصل آباد: سابق صدر اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما ڈاکٹر عارف علوی نے دعویٰ کیا ہے کہ جیل میں قید پارٹی کے بانی عمران خان سے کہا جا رہا ہے کہ وہ ’’ڈیل کر کے ملک چھوڑ دیں۔ "
علوی نے بدھ کو فیصل آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے…