Browsing Tag

ویرات کوہلی انڈیا پاکستان بابراعظم پاکستان کپتان

کوہلی نے بابر اعظم کو ہرفارمیٹ کا بہترین بیٹر قرار دے دیا

بھارتی بلے باز  ویرات کوہلی نے بابر اعظم کو ہر فارمیٹ کا بہترین بیٹر قرار  دے دیا۔ بھارتی اسپورٹس چینل کو دیےگئے ایک انٹرویو میں ویرات کوہلی نے پاکستانی کپتان سے اپنے تعلقات پر گفتگو کی اور بتایا کہ ان دونوں کے آپس میں بہت اچھے