وہوا کےعوام کوپینے کے صاف پانی کی فراہمی کیلئے نوٹیوب ویلزکوفنکشنل کر دیا گیا
لاہور: محتسب پنجاب میجر(ر)اعظم سلیمان خان کے حکم پرڈیرہ غازی خان کے علاقہ وہواکے عوام کوپینے کے صاف پانی کی فراہمی کیلئے نوٹیوب ویلزکوفنکشنل کر دیا گیاہے۔اس کیساتھ ساتھ لوڈشیڈنگ کے اوقات میں صاف پانی کی سپلائی جاری رکھنے کیلئے چھ ٹیوب!-->…