بھارتی اداکارہ وہاج علی پر فدا، ملنے کیلئے پاکستان آنے کی خواہشمند
بھارتی ٹیلی ویژن انڈسٹری کی معروف اداکارہ ریم شیخ پاکستانی اداکار وہاج علی پر فدا ہو گئیں۔
بھارتی ٹی وی شو پر اداکارہ ریم شیخ دیگر بھارتی اداکاروں کے ہمراہ اپنے ایک ڈرامے کی تشہیر کے لیے شریک ہوئیں۔
شو کے ایک سیگمنٹ کے!-->!-->!-->!-->!-->…