میکسویل کی حیرت انگیز اننگز، 201 رنز بنا کر افغانستان کے جبڑوں سے فتح چھین لی
ورلڈ کپ کے 39 ویں میچ میں آسٹریلوی بیٹر گلین میکسویل نے ناقابل یقین بیٹنگ کرتے ہوئے افغانستان کے جبڑوں سے فتح چھین لی۔
میکسویل کی 128 گیندوں پر 201 رنز کی ناقابل شکست اننگز کی بدولت آسٹریلیا نے افغانستان کو 3 وکٹوں سے شکست دے کر!-->!-->!-->…