لوگ طعنے دیتے ہیں اسٹیبلشمنٹ کا آدمی ہوں، مجھے فرق نہیں پڑتا :وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ طعنے دیے گئے کہ اسٹیبلمنٹ کا آدمی ہوں لیکن مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا جب کہ ذاتی مفاد کےلیے کبھی سپہ سالاروں سے ملاقاتیں نہیں کیں مقصد صرف ایک تھا کہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ مل کر ملک کو آگے!-->…